حکمران جماعت نے احتساب کے اداروں کو اپنے حریفوں کے خلاف سیاسی انتقام کے طور پر استعمال کیا۔ سینیٹر سحر کامران
اسلام آباد:8 اگست2017 : سینیٹر سحر کامران نے سینٹ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوے کہا ہے حکمران جماعت نے طا قت کا ناجائز فائدہ اٹھایا ہے ۔ احتساب کے اداروں کو اپنے ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کیااور اپنے سیاسی حریفوں سے انتقام لینے کے لئے ان پر کرپشن کے جھوٹے کیسز کراے۔ لیکن…