وسیلہ روزگار اور وسیلہ حق پروگرام ختم کرنے پر پیپلز پارٹی کا شدید احتجاج
وفاقی حکومت کی جانب سے وسیلہ روزگار اور وسیلہ حق پروگرام ختم کرنے پر پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ سینٹ میں جمعہ کے روز وقفہ سوالا ت کے دوران جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طرف سے ایوان کو بتایا کہ اس…